اٹلی اور ترکی کے صدور کی باہمی ملاقات 0 05.02.2018 19:12 Ur.mehrnews.com ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نےروم میں اٹلی کے صدر سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔