کشمیرمیں پاکستانی فوج کی فائرنگ سے ہندوستانی کیپٹن سمیت 4 فوجی ہلاک 0 05.02.2018 10:13 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پاکستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ہندوستانی فوج کے کیپٹن سمیت 4 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔