ہم اسرائیل کی دھمکیوں میں نہیں آئیں گے 0 05.02.2018 11:17 Ur.mehrnews.com لبنان کے وزير دفاع نے لبنان کے سرحدی علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کی دھمکیوں میں نہیں آئیں گے۔