یمنی فورسز کا ملک فیصل ایئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل سے حملہ 0 05.02.2018 10:27 Ur.mehrnews.com یمنی فورسز نے سعودی عرب کے بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے شہر عسیر میں واقع ملک فیصل ایئر پورٹ پربیلسٹک میزائل داغا ہے۔