پاکستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 11 سکیورٹی اہلکار ہلاک 0 03.02.2018 20:00 Ur.mehrnews.com پاکستان میں سوات کے علاقے کبل میں پاکستانی فوجی یونٹ پر وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملے کے نتیجے میں 11 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔