امریکہ کا روس کے خلاف نئے چھوٹے ایٹم بم بنانے پر غور 0 03.02.2018 12:35 Ur.mehrnews.com امریکی فوج نے بڑے پیمانے پر روس سے نمٹنے کے لیے نئے اور چھوٹے ایٹم بم بنانے کی تجویز دی ہے۔