عراقی فورسز کا سعودی عرب کی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر آپریشن 0 03.02.2018 10:28 Ur.mehrnews.com عراقی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی سرحد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے۔