صدر حسن روحانی سیرجان پہنچ گئے 0 01.02.2018 10:22 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کابینہ کے بعض اراکین کے ہمراہ صوبہ کرمان کے دورے کے پہلے دن سیرجان پہنچ گئے ہیں۔