حضرت امام خمینی(رہ) کی وطن واپسی کی مناسبت سے تقریب 0 01.02.2018 15:04 Ur.mehrnews.com حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں ان کی وطن واپسی کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب سے امام خمینی (رہ) کے پوتے سید علی خمینی نے خطاب کیا۔