عراق میں ایران کے سفیر کی عمار حکیم سے ملاقات 0 01.02.2018 15:12 Ur.mehrnews.com عراق میں تعینات ایران کے سفیر ایرج مسجدی نے قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم سے ملاقات اور گفتگو کی۔