ایران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی اورعشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی سالگرہ ، انقلاب اسلامی کی کامیابی اور عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
