خلیج فارس تعاون کونسل غیر مؤثر تنظیم /سعودی عرب دہشت گرد ملک
قطر کے وزير خارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کو غیر مؤثر تنظیم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل حتی اپنے رکن ممالک کے اختلافات کو دورنہیں کرسکتی ۔
