شمالی کوریا کے بارے میں امریکہ اور روس کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو 0 24.01.2018 17:39 Ur.mehrnews.com روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے ٹیلیفون پر شمالی کوریا کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔