ru24.pro
World News in Urdu
Январь
2018

فلسطینی صدر یورپی یونین سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کریں گے

0
فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس یورپی یونین سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کریں گے ۔