ru24.pro
World News in Urdu
Январь
2018

عدن میں سعودی عرب کے فوجیوں نے امارات کے ہیلی کاپٹر کو اترنے کی اجازت نہیں دی

0
یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب اور امارات کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں ۔ عدن میں سعودی عرب کے فوجیوں نے امارات کے ہیلی کاپٹر کو اترنے کی اجازت نہیں دی۔