امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف امریکی خواتین کا مظاہرہ 0 21.01.2018 17:33 Ur.mehrnews.com امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے خواتین کے بارے میں نازیبا اظہارات کے بعد امریکی خواتین نے امریکی صدر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔