ru24.pro
World News in Urdu
Январь
2018

حماس نے امریکی نائب صدرمائیک پنس کو ناپسندیدہ شخصیت قراردیدیا

0
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی نائب صدرمائیک پنس کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ان کے دورہ مشرق وسطیٰ کومسترد کردیا ہے۔