حماس کا حزب اللہ لبنان اور ایران کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار 0 21.01.2018 13:08 Ur.mehrnews.com فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی رکن محمود الزہار نے حزب اللہ لبنان اور ایران کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔