امریکہ تیل کی پیداوار میں سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ دے گا
بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) نے کہا ہے کہ امریکہ تیل کی پیداوار میں سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ کر جلد تیل کی پیداوار کا دوسرا بڑا ملک بن جائےگا۔
