شام کی عفرین پر ترک فوج کے حملے کی مذمت 0 21.01.2018 10:02 Ur.mehrnews.com شام کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام کے سرحدی اور کرد نشین شہر پر ترک فوج کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔