امریکہ نے فلسطین کی امداد روک دی 0 17.01.2018 19:30 Ur.mehrnews.com امریکہ نے فلسطین کی کروڑوں ڈالر کی امداد روک دی ہے جب کہ اقوام متحدہ نے اس اقدام پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔