پرتگال میں ایک کمیونٹی سینٹر میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک 0 17.01.2018 13:11 Ur.mehrnews.com شمالی پرتگال میں ایک مقامی کمیونٹی سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں8 افراد ہلاک اور50زخمی ہوگئے ہیں۔