یمن میں جنگ کے نتیجے میں 5 ہزار سے زائد بچے جاں بحق ہوگئےہیں، یونیسف
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف کا کہنا ہے کہ یمن میں جاری تنازع کے نتیجے میں اب تک 5ہزار سے زائد بچے مارے جاچکے ہیں جبکہ 4لاکھ کے قریب خوراک کی شدید کمی کا شکار ہیں۔
