پاکستان کی معصوم اور کمسن بچی زینب کے قتل میں ملوث 3 افراد گرفتار 0 14.01.2018 10:52 Ur.mehrnews.com پاکستان کے شہر قصور میں معصوم اور کم سن بچی زینب کے بہیمانہ قتل اور جنسی زیادتی میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔