عبدالقدوس بزنجو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب 0 13.01.2018 16:46 Ur.mehrnews.com مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے میر عبدالقدوس بزنجو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔