پانامہ میں امریکی سفیر عہدے سے مستعفی 0 13.01.2018 14:37 Ur.mehrnews.com امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے تنگ آکر اور اختلافات کے باعث پانامہ میں امریکی سفیراپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔