ہیلری کلنٹن نےامریکی صدرکو نسل پرست قراردیدیا 0 13.01.2018 11:20 Ur.mehrnews.com امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نےامریکی صدر ٹرمپ کے ہیٹی اور افریقی ممالک کے خلاف تحقیر آمیز بیان پر امریکی صدر کو نسل پرست قراردیدیا ہے۔