سعودی عرب حکومت نے " بن لادن گروپ " کا انتظامی کنٹرول سنبھال لیا
سعودی عرب نے " بن لادن گروپ " کے چیئرمین اور اس خاندان کے دیگر افراد کوکرپشن کے الزامات میں گرفتار کرنے کے بعد اس گروپ کا انتظامی کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
