پاکستان کا امریکہ سے امداد کی بحالی کے لئے درخواست نہ کرنے کے عزم کا اظہار
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امداد کی بحالی کیلئے امریکہ سے درخواست نہیں کرے گا،پاکستان کی امریکی امداد نہ ملنے کے باوجود بھی دہشت گردی کیخلاف کوششیں جاری رہیں گی۔
