فرانس کا امریکہ سے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے پر عمل در آمد کا مطالبہ کیا ہے۔
