کراچی میں سپریم کورٹ کے جج کے بیٹے کی گاڑی فائرنگ 0 10.01.2018 14:01 Ur.mehrnews.com پاکستان کے شہر کراچی کے علاقہ کورنگی میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد کے بیٹے سعد گلزار کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔