ایران کے آئل ٹینکر کے پھٹنے یا ڈوبنے کا خطرہ 0 08.01.2018 11:34 Ur.mehrnews.com چین کے مشرقی سمندر میں چینی مال بردار جہاز سے ٹکرانے والے ایرانی آئل ٹینکر کے پھٹنے یا ڈوبنے کا خطرہ ہے۔