کشمیر کے علاقہ سوپور میں بم دھماکے 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک 0 06.01.2018 13:22 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے ضلع بارہ مولا کے علاقےسوپور میں نصب شدہ بم دھماکے کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔