24 گھنٹے سے کم وقت میں حزب اللہ کے 45 حملے 0 15.03.2026 13:38 Ur.mehrnews.com لبنانی مزاحمتی تنظیم نے ایک دن کے اندر 45 مرتبہ مقبوضہ فلسطین کے مختلف مقامات پر صہیونی تنصیبات کو میزائل اور راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔