آپریشن وعدہ صادق4، دشمن کی تنصیبات پر خرمشہر-4 سے حملہ 0 05.03.2026 15:12 Ur.mehrnews.com سپاہ پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق4 میں ایک ٹن وارہیڈ والے خرمشہر4 میزائل سے بن گوریون ایئرپورٹ اور دیگر صہیونی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔