سرحدوں پر دشمن کی ہر حرکت کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے، جنرل جہانشاہی 0 22.02.2026 17:24 Ur.mehrnews.com ایرانی بری فوج کے اعلی کمانڈر نے ملکی دفاعی نظام کو مستحکم قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کی سرگرمیوں پر مسلح افواج کی کڑی نظر ہے۔