ایرانی قوم کبھی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گی، پزشکیان 0 21.02.2026 22:54 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کبھی بھی دشمنوں کی دھونس اور جبر کے سامنے سرنگوں نہیں ہوگی۔