صہیونی جارحیت، زبانی مذمت کا کوئی فائدہ نہیں، حزب اللہ 0 21.02.2026 15:13 Ur.mehrnews.com حزب اللہ نے لبنانی حکومت کے موقف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حملوں پر زبانی مذمت کرنے کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے۔