لبنان پر صہیونی حکومت کا حملہ قابل مذمت ہے، ایران 0 21.02.2026 14:17 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی حکومت کی جانب سے لبنان کے مختلف علاقوں پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔