سپاہ پاسداران انقلاب کی بحری مشقیں، جدید میزائل نظاموں کا تجربہ 0 18.02.2026 17:49 Ur.mehrnews.com سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے خلیج فارس میں واقع ایرانی جزائر پر ہونے والی بحری مشقوں کے دوران جدید ترین میزائل نظاموں کا تجربہ کیا۔