اسرائیلی فوج کی جنوبی شام میں گھروں پر چڑھائی 0 18.02.2026 17:53 Ur.mehrnews.com جنوب مغربی شام کے صوبہ قنیطرہ میں اسرائیلی فوج کی شہریوں کے گھروں پر چھاپوں اور چیک پوسٹ قائم کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔