شرپسندوں اور دہشت گردوں کے حامیوں کو اپنے کیے کی سزا ضرور ملے گی، جنرل قاآنی 0 17.02.2026 23:09 Ur.mehrnews.com سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا کہ شرپسند عناصر کی حمایت کرنے والے مجرم ہیں اور اپنے جرائم کی سزا پائیں گے۔