شام کی خطرناک صورتحال، عراق کی سلامتی کو براہ راست خطرہ 0 17.02.2026 12:59 Ur.mehrnews.com عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے شام میں جاری خطرناک حالات کو عراق کی قومی سلامتی کے لیے براہ راست خطرہ قرار دیا ہے۔