پابندیوں کا خاتمہ مذاکرات کا بنیادی ہدف ہے، ایرانی وزارت خارجہ 0 17.02.2026 09:17 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔