برطانیہ نے نوجوانوں کی بے روزگاری میں پورے یورپ کو پیچھے چھوڑ دیا 0 16.02.2026 13:51 Ur.mehrnews.com برطانیہ میں نوجوانوں کی بے روزگاری کی شرح پہلی مرتبہ یورپی یونین کی اوسط سے تجاوز کر گئی ہے، جسے ماہرین تشویشناک قرار دے رہے ہیں۔