پاکستان نے 70 کروڑ ڈالرز کا چینی قرض واپس کر دیا 0 15.02.2026 10:09 Ur.mehrnews.com پاکستان نے اس ہفتے چین کے کمرشل قرض کی مد میں 70کروڑڈالرز واپس کر دیے ہیں،جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرکم ہوکر 15.5 ارب ڈالررہ گئے ہیں۔