یمنی صوبے شبوہ میں سعودی پیش قدمی، اماراتی اثر و رسوخ کو خطرہ 0 15.02.2026 10:41 Ur.mehrnews.com سعودی افواج کی عتق میں داخلے اور اسٹریٹجک مرہ فوجی اڈے پر قبضے کو جنوبی یمن میں حالیہ سعودی۔امارات کشیدگی کے تناظر میں اہم قرار دیا جارہا ہے۔