میونخ سکیورٹی کانفرنس اب "میونخ سرکس" بن گئی ہے، ایرانی وزیر خارجہ 0 14.02.2026 23:10 Ur.mehrnews.com ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ میونخ سکیورٹی کانفرنس اب سنجیدہ سفارتی فورم کے بجائے ’میونخ سرکس‘ میں تبدیل ہو چکی ہے۔