آرمینیا کے وزیرِاعظم کا ایران کے ساتھ دوطرفہ تعاون کے فروغ پر زور 0 14.02.2026 14:28 Ur.mehrnews.com آرمینیا کے وزیرِاعظم نکول پاشینیان نے کہا ہے کہ تہران اور یریوان کے درمیان ہر شعبے میں تعاون کو فروغ دینا ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔