ویانا میں ایران، روس اور چین کی اہم مشاورت، جوہری پروگرام پر پیش رفت 0 14.02.2026 11:32 Ur.mehrnews.com ایران، روس اور چین کے مستقل مشنز نے ویانا میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق امور پر سہ فریقی مشاورت کا ایک اور دور منعقد کیا۔